Перейти к содержимому

Balochistan: Women who wait for their loved ones - BBC URDU

BBC News اردو

0:00 / 0:00

Balochistan: Women who wait for their loved ones - BBC URDU

370 098 просмотров · 1 год назад
BBC News اردو
3,8 млн подписчиков
370 098 просмотров · 1 год назад
پاکستان کے صوبے بلوچستان میں ہزاروں خواتین ایسی ہیں جو نسل در نسل اپنے لاپتہ پیاروں کی تلاش میں ہیں۔ وہ لاپتہ افراد جن کے بارے میں ان خاندانوں کا دعوی ہے کہ انہیں سیکورٹی فورسز نے جبری طور پر لاپتہ کیا ہے۔ پاکستان کی حکومت ان الزامات کی مسلسل تردید کرتی ہے۔ لیکن انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے اب بھی صوبے میں جبری گمشدگیوں اور مبینہ ماورائے عدالت قتل کے واقعات رپورٹ کر رہے ہیں۔ اس تمام سفر کے دوران اب ایک نئی نسل سڑکوں اور احتجاجی کیمپوں میں ہے۔ بی بی سی نے ان خواتین سے ملاقات کی اور یہ جاننے کی کوشش کی کہ مبینہ جبری گمشدگیوں کی وجہ سے ان کی زندگی کیسے تبدیل ہوئی ہے۔ رپورٹر فرحت جاوید فلمنگ اور ایڈیٹنگ: نیئر عباس enforceddisappearance #MissingPersons #Balochista# #BBCUrdu CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: http://bbc.in/1GsJCMR