Перейти к содержимому

How much is the war costing Iran and the US? - BBC URDU

BBC News اردو

0:00 / 0:00

How much is the war costing Iran and the US? - BBC URDU

253 113 просмотров · 5 мес. назад
BBC News اردو
3,81 млн подписчиков
253 113 просмотров · 5 мес. назад
اِس میں کوئی شک نہیں کہ فوجی صلاحیت اور طاقت کے لحاذ سے دیکھا جائے تو ایران کا امریکہ سے کوئی مقابلہ نہیں اور امریکی اور اسرائیلی بمباری سے ایران کو شدید جانی اور مالی نقصان پہنچا ہے۔ لیکن جہاں امریکہ اور اسرائیل اربوں ڈالر کا اسلحہ استعمال کرتے رہے، وہیں ایران نے ان کا مقابلہ نسبتاً سستے ڈرونز اور میزائیلوں سے کیا۔ اس ہفتے کے سیربین میں اِس ایسمِٹرِک وارفئیر یعنی غیر متوازن جنگ کو سمجھنے کی کوشش کی گئی ہے اور یہ بتانے کی کوشش بھی کی گئی ہے کہ کس ملک کا کتنا نقصان ہوا ہے۔ میزبان: عالیہ نازکی پروڈیوسر: عارف شمیم وژول پروڈیوسر: سید علی کاظمی #US #Iran #israel #Conflict #Economy CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: http://bbc.in/1GsJCMR