Перейти к содержимому

سندھ کی مشہور ترین آلو کی بھجیا | Sindhi Aloo Bhujia Recipe | دیسی ذائقے والی آسان ترکیب

The Tarka Spot Pk

0:00 / 0:00

سندھ کی مشہور ترین آلو کی بھجیا | Sindhi Aloo Bhujia Recipe | دیسی ذائقے والی آسان ترکیب

1 206 просмотров · 11 дней назад
The Tarka Spot Pk
485 подписчиков
1 206 просмотров · 11 дней назад
آج بنائیں سندھ کی مشہور ترین اور بےحد مزیدار آلو کی بھجیا، بالکل دیسی انداز میں۔ 🥔😋 سادہ مصالحوں سے بننے والی یہ آلو کی بھجیا روٹی، پراٹھے یا چپاتی کے ساتھ بہت مزیدار لگتی ہے۔ اگر آپ کو دیسی اور روایتی کھانے پسند ہیں تو یہ آسان اور مزیدار ترکیب ضرور آزمائیں۔ ویڈیو پسند آئے تو Like 👍، Comment 💬 اور Subscribe 🔔 ضرور کریں۔ #آلوکیبھجیا #سندھیکچن #AlooBhujia #thetarkaspotpkrecipes #سندھ_کی_مشہور_آلو_کی_بھجیا #آلو_کی_بھجیا #سندھی_کچن #AlooBhujia #AlooRecipe #SindhiFood #SindhiRecipe #DesiFood #PakistaniFood #TheTarkaSpot#aloobhujia #sindhialoobhujia #bhuijarecipe #frypotato #iFoodMania