Hayya Alal Falah Radio Pakistan | Dars e Quran o Hadees | حی علی الفلاح
Unique Farming
0:00 / 0:00
Hayya Alal Falah Radio Pakistan | Dars e Quran o Hadees | حی علی الفلاح
744 просмотра · 3 г. назад
Unique Farming
1,95 тыс. подписчиков
744 просмотра · 3 г. назад
پروگرام کا آغاز | تلاوت 00:01 | ترجمہ 07:59
تلاوت قرآن مجید فرقان حمید سے ہو رہا ہے جس میں ہم پہلے پارے میں سورۃ البقرہ کی آیت 166 تا 174 کی تلاوت سن رہے ہیں تلاوت کا شرف حاصل کر رہے ہیں قاری محمد اقبال ۔
درسِ حدیث | 16:31
تقاریر کے سلسلے میں آج ہم قاری ساجد محمود کی گفتگو سن رہے ہیں ۔
آج کی حدیث مبارکہ میں علماء کی فضیلت اور حصولِ علم کی ترغیب دی گئی ہے ۔
روشنی | 29:05
آلا اخلاقی قدروں پر مبنی سلسلے میں گفتو کر رہے ہیں پروفیسر محمد اویس سرور ۔
آج کا موضوع ہے ، اللّٰہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ایمان کے بعد استقامت اور ثابت قدمی کا حکم دیا ہے ۔
آپ نے پوچھا ہے | 40:46
آپ کے دینی و سماجی مسائل کے حوالے سے پوچھے گئے سوالات کے جوابات قرآن و سنت کی روشنی میں دے رہے ہیں ڈاکٹر سہیل حسن ۔
آج کا سوال: کیا بندوق سے شکار کیا گیا ہرن کھانا جائز ہے اور اگر جائز نہیں ہے تو پھر ہرن کو بندوق سے شکار کرنے کا سہی طریقہ کیا ہے؟
قرآنِ حکیم اور ہماری زندگی | 49:00
اس سلسلے میں سورۃ الاعراف کی آیتِ مبارکہ 12 اور 14 کے مضامین کا خلاصہ بیان کر رہے ہیں پروفیسر ڈاکٹر اعجاز فاروق اکرم ۔
اس کے ساتھ ساتھ حمدُ و نعت ہائے رسول صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم اور دعا و درودُ سلام بحضور سرورِ کائنات صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم بھی پروگرام میں شامل ہیں ۔
_____________________________________
حی علی الفلاح ریڈیو پاکستان پر صبح کے وقت نشر ہونے والا دینی تعلیمات کا پروگرام ہے۔ جسے ریڈیو سے یوٹیوب پر ریکارڈ رکھنے کے لئے اور ثواب حاصل کرنے کے لئے شیئر کیا جاتا ہے ۔
Hayya Alal Falah is a religious education program aired on Radio Pakistan in the morning. Which is shared from radio to YouTube to keep record and get reward.
है अली अल-फलाह एक धार्मिक शिक्षा कार्यक्रम है जो सुबह रेडियो पाकिस्तान पर प्रसारित होता है। जिसे रिकॉर्ड रखने और इनाम पाने के लिए रेडियो से यूट्यूब पर शेयर किया जाता है।
#DarseQuranoHadees
#HayyaAlalFalahRadioPakistan
#Darsequran
#Darsetaqreer
#Drooddosalaam
#Hadeessharif
#HamdeBariTaala
#NaateRasool
#Quranrecitation
#UniqueFarming
/ uniquefarming