Перейти к содержимому

ٹائیفائیڈ کی صحیح تشخیص کیسے ہوتی ہے؟ | Widal & TyphiDot کی حقیقت| #doctor Typhoid Fever in Pakistan

SEHAT NAMA With Dr Sajid Hussain Shigri

0:00 / 0:00

ٹائیفائیڈ کی صحیح تشخیص کیسے ہوتی ہے؟ | Widal & TyphiDot کی حقیقت| #doctor Typhoid Fever in Pakistan

745 просмотров · 2 мес. назад
SEHAT NAMA With Dr Sajid Hussain Shigri
1,53 тыс. подписчиков
745 просмотров · 2 мес. назад
#sehat #health #Healthawareness #healthytips #doctors #healthylifestyle ٹائیفائیڈ (Enteric Fever) پاکستان میں ایک اہم اور عام انفیکشن ہے، لیکن ہر بخار ٹائیفائیڈ نہیں ہوتا۔ صرف Widal Test یا TyphiDot کی بنیاد پر ٹائیفائیڈ کی تشخیص کرنا قابلِ اعتماد طریقہ نہیں ہے۔ اس ویڈیو میں ہم آسان اردو میں تفصیل سے جانیں گے: • ٹائیفائیڈ / Enteric Fever کیا ہے؟ • پاکستان میں ٹائیفائیڈ کیوں عام ہے؟ • Typhoid کی علامات کیا ہیں؟ • Salmonella Typhi اور Paratyphi کیا ہیں؟ • ٹائیفائیڈ کی صحیح تشخیص کیسے ہوتی ہے؟ • Blood Culture کب کروانا چاہیے؟ • پہلے، دوسرے اور بعد کے ہفتوں میں کون سی Culture زیادہ مفید ہوسکتی ہے؟ • Stool Culture اور Urine Culture کا کیا کردار ہے؟ • Bone Marrow Culture کب اہم ہوسکتی ہے؟ • Widal Test قابلِ اعتماد کیوں نہیں؟ • TyphiDot کی کیا limitations ہیں؟ • CBC، CRP اور ESR سے کیا ٹائیفائیڈ Confirm ہوسکتا ہے؟ • XDR Typhoid کیا ہے اور پاکستان میں یہ کیوں اہم ہے؟ • غیر ضروری Antibiotics کے استعمال سے کیا نقصانات ہوسکتے ہیں؟ یہ ویڈیو عوامی آگاہی اور طبی معلومات کے لیے تیار کی گئی ہے اور اس میں CDC guidance کو بنیادی حوالہ بنایا گیا ہے۔ ⚠️ یہ ویڈیو صرف تعلیمی اور آگاہی کے مقصد کے لیے ہے۔ بخار یا ٹائیفائیڈ کی علامات کی صورت میں اپنے معالج سے باقاعدہ معائنہ اور مشورہ کروائیں۔ SEHAT NAMA with Dr Sajid Hussain Shigri صحت سے متعلق مستند اور آسان معلومات کے لیے چینل کو Subscribe کریں اور ویڈیو کو دوسروں کے ساتھ Share کریں