When Religious Authority Becomes a Family Business
Rashid Shaz Official
0:00 / 0:00
When Religious Authority Becomes a Family Business
12 361 просмотр · 3 дня назад
Rashid Shaz Official
22,1 тыс. подписчиков
12 361 просмотр · 3 дня назад
جانشین آخر بنتا کیسے ہے—نامزدگی سے، اہلیت سے، یا خاندانی نسبت اور منظم پراپیگنڈے سے؟
یہ ویڈیو جانشینِ شیخ الاسلام، سجادہ نشینی، موروثی مذہبی قیادت، سادات، خانقاہوں اور دینی اداروں میں خاندانی تقدس کے تصور کا تنقیدی جائزہ ہے۔ سوال کسی ایک شخصیت کا نہیں، اس نظام کا ہے جس میں لقب دلیل بن جاتا ہے، شجرہ اہلیت کی جگہ لے لیتا ہے—اور سوال کرنا گستاخی قرار پاتا ہے۔
نسب آپ نے بتادیا؛ اب کردار بتائیے۔
#جانشین #مذہبیقیادت #موروثیت