زبان سے محبت کا دعویٰ اور عمل میں رشتوں کی غلامی! | سورۃ التوبہ کی یہ آیت کھول دے گی آنکھیں
Iqra Speaks Now
0:00 / 0:00
زبان سے محبت کا دعویٰ اور عمل میں رشتوں کی غلامی! | سورۃ التوبہ کی یہ آیت کھول دے گی آنکھیں
281 просмотр · 3 нед. назад
Iqra Speaks Now
1,93 тыс. подписчиков
281 просмотр · 3 нед. назад
ہم زبان سے تو یہ کہتے ہیں کہ ہمارے لیے اللہ اور اس کے رسول کی ذات سب سے بڑھ کر ہے، لیکن جب عمل اور قربانی کا وقت آتا ہے تو ہم رشتوں، مال، اولاد اور دنیا کو ترجیح دے بیٹھتے ہیں۔ سورۃ التوبہ کی آیت نمبر 23 اور 24 ہمیں اسی دھوکے اور غفلت سے بیدار کرتی ہیں۔ یہ ویڈیو آپ کو اپنے اندر جھانکنے اور اپنا اصل مقام دیکھنے پر مجبور کر دے گی۔
Mustamir Ul Bihaar Institute کی اس اہم ویڈیو کو آخر تک دیکھیں اور اپنے گریبان میں جھانک کر خود کا جائزہ لیں۔ ویڈیو کو لائک اور شیئر کرنا نہ بھولیں۔
#SurahTawbah #IslamicReminder #QuranicLessons #MustamirUlBihaarInstitute #IqraYasmin #HeartTouchingIslamic #SelfReflection #IslamicLectures #QuranInUrdu #DeenKiBaaten #Tauheed #Imaan #IslamicStatus #QuranicVerses #QuranAura