Перейти к содержимому

اگر محبت ہے تو اطاعت کہاں ہے؟ | ربیع الاول خصوصی بیان

Iqra Speaks Now

0:00 / 0:00

اگر محبت ہے تو اطاعت کہاں ہے؟ | ربیع الاول خصوصی بیان

263 просмотра · 1 месяц назад
Iqra Speaks Now
1,93 тыс. подписчиков
263 просмотра · 1 месяц назад
ربیع الاول خصوصی سیریز کی تیسری اور نہایت اہم قسط میں ہم اپنے معاشرے کا محاسبہ کریں گے۔ اگر ہم رسول اللہ ﷺ سے محبت کرتے ہیں تو: ✔ شادیوں میں سنت کیوں کم نظر آتی ہے؟ ✔ فوتگی کے موقع پر غیر شرعی رسومات کیوں عام ہیں؟ ✔ ہم معاشرے کے دباؤ کو رسول اللہ ﷺ کی سنت پر کیوں ترجیح دیتے ہیں؟ ✔ برائی اور بدعات کو روکنے کی ہماری ذمہ داری کیا ہے؟ ✔ کشتی میں سوراخ والی حدیث ہمیں کیا سبق دیتی ہے؟ اس درس میں قرآن و حدیث کی روشنی میں محبتِ رسول ﷺ کے عملی تقاضوں پر گفتگو کی گئی ہے۔ 🌹 ربیع الاول خصوصی سیریز 🎙 اقراء یاسمین 🏛 مُسْتَمِرُّ الْبِحَار اسلامک انسٹیٹیوٹ #IshqERasool #MohabbatERasool #SunnatERasool #RabiUlAwal #12RabiUlAwal #SeeratUnNabi #QuranAurHadith #IslamicBayan #AhleHadith #IslamicLecture #BidatAurSunnat #NabiKareemSAW #IqraSpeaksNow #MustamirUlBihaar #IslamicKnowledge