Перейти к содержимому

Ghazi Mystery 1971: What caused the Sinking of Pakistani Submarine in India - BBC URDU

BBC News اردو

0:00 / 0:00

Ghazi Mystery 1971: What caused the Sinking of Pakistani Submarine in India - BBC URDU

298 498 просмотров · 4 года назад
BBC News اردو
3,81 млн подписчиков
298 498 просмотров · 4 года назад
پاکستان کی ’غازی‘ آبدوز جسے 1971 میں انڈیا کے اس وقت کے بڑے بحری بیڑے ’وکرانت‘ کی تباہی کا کام سونپا گیا۔ دونوں ملکوں کی کشیدگی کے درمیان آبدوز غازی سے متعلق بہت کچھ ایسا ہے جو پچاس برس گزرنے کے بعد بھی ایک معمہ ہے۔ یہ آبدوز اب تک انڈین شہر وشاکھاپٹنم بندرگاہ کے مضافاتی علاقے کے پانیوں میں دفن ہے۔ تفصیل جانیے اس پوڈ کاسٹ میں نادیہ سلیمان کی زبانی۔۔۔ تحریر: ریحان فضل اور زبیر اعظم ایڈیٹنگ: محمد ابراہیم CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: http://bbc.in/1GsJCMR