Перейти к содержимому

Second Marriage "گمشدہ عشق کی تعبیر " Emotional Urdu Novel | Dusri Shadi | Most Romantic

Novels Urdu Library

0:00 / 0:00

Second Marriage "گمشدہ عشق کی تعبیر " Emotional Urdu Novel | Dusri Shadi | Most Romantic

4 143 просмотра · 16 часов назад
Novels Urdu Library
52,4 тыс. подписчиков
4 143 просмотра · 16 часов назад
It's Second Marriage Novel " گمشدہ عشق کی تعبیر" very Romantic Emotional Novel بہن کی وفات کے بعد اس کی ننھی بچی کی خاطر اور اپنی بہن کی آخری خواہش میں کی جانے والی دوسری شادی نے عارب کو اپنی ہی سالی احمریں کا ہمسفر بنا دیا۔ ​عارب، جس کے دل میں احمریں کی ان سرمئی آنکھوں کا سحر سالوں سے بسا ہوا تھا، اور احمریں، جو اس دوسری شادی کو محض اپنی بہن کی آخری وصیت اور فرض سمجھ کر قبول کر چکی تھی۔وہ عارب کو اپنی بہن کا مجرم اور ایک بدکردار انسان سمجھتی رہی... مگر کیا اس دوسری شادی کے پیچھے چھپی حقیقت احمریں کا دل پگھلا سکی؟ غلط فہمیوں، نفرت اور تلخ ماضی کے بادلوں میں گھری یہ دوسری شادی کیا کبھی محبت کی روشنی دیکھ پائے گی؟ ​پڑھیے/سنیے، جذبات، فرض اور سچے عشق سے بھرپور یہ دلکش کہانی😊 #secondmarriage #Dusrishadi #urdunovels #novels #EmotionalStory #EmotionalUrduStory #HeartTouching #aftermarriage