صبر کرنے والوں کے لیے جنت کا وعدہ | Sabar Ka Wazifa | Noor-e-Quran Official
Noor e Quran official
0:00 / 0:00
صبر کرنے والوں کے لیے جنت کا وعدہ | Sabar Ka Wazifa | Noor-e-Quran Official
42 просмотра · 11 дней назад
Noor e Quran official
53 подписчика
42 просмотра · 11 дней назад
صبر کرنے والوں کے لیے جنت کا وعدہ | اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
السلام علیکم پیارے بہن بھائیو!
اس ویڈیو میں ہم بات کریں گے کہ اللہ تعالیٰ نے صبر کرنے والوں کے لیے جنت کا وعدہ کیوں کیا ہے اور صبر کا اجر کتنا بڑا ہے۔
قرآن پاک میں اللہ فرماتا ہے:
"إِنَّمَا يُوَفَّى الصَّابِرُونَ أَجْرَهُمْ بِغَيْرِ حِسَابٍ"
بے شک صبر کرنے والوں کو ان کا اجر بے حساب دیا جائے گا (سورۃ الزمر: 10)
اگر آپ زندگی کی پریشانیوں سے تھک گئے ہیں تو یہ ویڈیو آپ کے دل کو سکون دے گی۔
ویڈیو اچھی لگے تو لائک اور شیئر ضرور کریں اور چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔
#صبر #جنت_کا_وعدہ #اسلامی_بیان
#SabarKarneWalonKeLiyeJannat #SabarKaAjr #AllahSabarKarneWalonKeSathHai #IslamiBayan #Quran #Hadees #Sabar #JannatKaWada #UrduBayan #IslamicVideo
Tags: sabar karne walon ke liye jannat, sabar ka wazifa, sabar ka ajar, allah sabar karne walon ke sath hai, quran bayan, islami waqiat, urdu islamic bayan