Astaghfar Ki Fazilat | Tauba Qabool Hone Ki Nishani | Rohani Dars By Muhammad Mohtasham Tariqi
Muhammad Mohtasham Official
0:00 / 0:00
Astaghfar Ki Fazilat | Tauba Qabool Hone Ki Nishani | Rohani Dars By Muhammad Mohtasham Tariqi
13 888 просмотров · 2 года назад
Muhammad Mohtasham Official
13,1 тыс. подписчиков
13 888 просмотров · 2 года назад
استغفار سے نسلوں کے رزق کا تحفظ یقینی | توبہ قبول ہونے کی نشانی | روحانیت میں خوشبو لگانے کے فائدے | وضو کے ساتھ جڑی غیبی مدد| روحانی درس بمقام گلشنِ اہلبیت لاہور.
ویڈیو سننے سے پہلے اپنی حاجت دل میں رکھ کر اول آخر تین تین مرتبہ درودشریف درمیان میں گیارہ مرتبہ سورہ اخلاص ہر بار بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کے ساتھ پڑھ کر محمدﷺ و آلِ محمدﷺ ، حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم ،حضرت فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا اور پوری اہلبیت(رضوان اللہ علیہم اجمعین) حضور سیدنا غوث اعظم شیخ عبد القادر جیلانی ؒ حضرت محمد عبدالرشید حقانی قادری ؒ اورسلسلہ قادریہ سہروردیہ چشتیہ قلندریہ ابوالعلائیہ جہانگیریہ کے تمام مشائخِ عظام کی ارواحِ مقدسہ کو ہدیہ کر کے ویڈیو دیکھنا شروع کریں ویڈیو دیکھنے کے بعد اِن ہستیوں کے وسیلے سے دعا مانگ لیں غیبی مدد آپ اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے. (ان شاءاللہ تعالیٰ)
(محمد مُحتشم طارقی عثمانی حسنی قادری سُہروردی چشتی قلندری ابوالعلائی جہانگیری شطاری مداری شاذلی نقشبندی مجددی رفاعی فردوسی نظامی صابری)
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬
📱 HOW TO CONNECT📱
Subscribe to YouTube Channel ► / @muhammadmohtashamofficial
Facebook ► / muhammadmohtasham1
Instagram ► / muhammadmohtasham
Tiktok ► / muhammadmohtasham1
Website ► https://www.muhammadmohtasham.com/
Whatsapp ► https://wa.me/+923001785793
Email ► contact@muhammadmohtasham.com
▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬