"ایسا کروندا اچار کہ ایک بار کھائیں تو بار بار بنائیں! 😍🥭"
Sajri roti
0:00 / 0:00
"ایسا کروندا اچار کہ ایک بار کھائیں تو بار بار بنائیں! 😍🥭"
426 просмотров · 9 дней назад
Sajri roti
152 подписчика
426 просмотров · 9 дней назад
آج کی ویڈیو میں ہم بنا رہے ہیں کروندے کا مزیدار، کھٹا اور چٹپٹا اچار بالکل دیسی اور آسان طریقے سے۔ 🌿❤️
یہ اچار کھانے کے ساتھ بہت ہی لذیذ لگتا ہے۔ اگر آپ کو دیسی اچار اور گاؤں کے روایتی کھانے پسند ہیں تو ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں۔
ویڈیو پسند آئے تو لائک 👍، کمنٹ 💬 اور چینل کو سبسکرائب 🔔 ضرور کریں اور ویڈیو کو اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کے ساتھ شیئر کریں۔
آپ کی محبت اور سپورٹ ہمارے چینل سجری روٹی کے لیے بہت قیمتی ہے۔ 🌸