کیا حزب اللہ اسرائیل حماس جنگ میں شامل ہوگی؟
VOA URDU
0:00 / 0:00
کیا حزب اللہ اسرائیل حماس جنگ میں شامل ہوگی؟
8 832 просмотра · 3 г. назад
VOA URDU
663 тыс. подписчиков
8 832 просмотра · 3 г. назад
اسرائیلی فورسز اور حماس کی لڑائی کے دوران لبنان سے حزب اللہ نے بھی اسرائیل پر گولے داغے ہیں۔ کیا وہ بھی اس جنگ میں کودنا چاہتی ہے؟ مبصرین کے مطابق شاید ایسا نہیں ہے۔ حقیقت کیا ہے جانتے ہیں اس رپورٹ میں جو پیش کر رہے ہیں خالد حمید۔