کاروبار کا سچ: نوکری چھوڑ کر اپنا کام شروع کرنے والوں کی اصل کہانی
Mureed Abbas Drive
0:00 / 0:00
کاروبار کا سچ: نوکری چھوڑ کر اپنا کام شروع کرنے والوں کی اصل کہانی
5 891 просмотр · 4 нед. назад
Mureed Abbas Drive
5,92 тыс. подписчиков
5 891 просмотр · 4 нед. назад
السلام علیکم!
اس ویڈیو میں ہم بات کریں گے کہ کیا واقعی نوکری چھوڑ کر اپنا کاروبار شروع کرنا ایک درست فیصلہ ہے؟ بہت سے لوگ یہ سوچ کر نوکری چھوڑ دیتے ہیں کہ کاروبار میں زیادہ فائدہ ہے، لیکن حقیقت میں انہیں کن مشکلات اور حالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟ اس ویڈیو میں ایک شخص کی سچی کہانی اور تجارب شیئر کیے گئے ہیں تاکہ نیا کاروبار شروع کرنے والوں کو درست رہنمائی مل سکے۔
ڈس کلیمر (Disclaimer)
ڈس کلیمر: یہ ویڈیو صرف تعلیمی اور معلومات فراہم کرنے کے مقصد کے لیے بنائی گئی ہے۔ ویڈیو میں ظاہر کی گئی آراء اور تجارب ذاتی ہیں۔ کوئی بھی نیا کاروبار یا سرمایہ کاری شروع کرنے سے پہلے اپنے حالات کا جائزہ لیں اور ماہرین سے مشورہ ضرور کریں
#KarobarVsNokri #BusinessVsJob #PakistaniVlogger #SmallBusinessPakistan #BusinessUrdu #BusinessGuide#trucking #truck #driver