Перейти к содержимому

The Whole PUNJAB in JAPAN || جاپان میں سجا پورا پنجاب! 😭❤️

OneLife With Shoaib

0:00 / 0:00

The Whole PUNJAB in JAPAN || جاپان میں سجا پورا پنجاب! 😭❤️

42 113 просмотров · 3 месяца назад
OneLife With Shoaib
31,9 тыс. подписчиков
42 113 просмотров · 3 месяца назад
دوستو، آسٹریلیا سے انڈین پنجاب کے کچھ بہت ہی پیارے بھائی اور بزرگ جاپان گھومنے آئے ہوئے تھے۔ ان میں سے ایک فیملی ممبر نے مجھے پیار سے انوائٹ کیا اور کہا، "شعیب بھائی، آپ ہم سے ملیں، آپ کو بہت اچھا لگے گا۔" اور سچ مانیں، ان سے مل کر جو خوشی اور اپنائیت ملی، اسے لفظوں میں بیان کرنا مشکل ہے! ہم سب الگ الگ دنیاوں سے، الگ ملکوں سے تھے، لیکن جیسے ہی ہم نے اپنی ماں بولی "پنجابی" میں بات کرنا شروع کی، تو سرحدیں، دوریاں سب ختم ہو گئیں۔ ایک سیکنڈ کے لیے بھی ایسا محسوس نہیں ہوا کہ میں کسی پرائے یا نئے انسان سے مل رہا ہوں۔ یوں لگا جیسے پورا پنجاب ہی جاپان میں سمٹ آیا ہو! 🥰 اس خوبصورت ملاقات، ہنسی مذاق اور اپنائیت سے بھری گفتگو کی چند جھلکیاں اس ویڈیو میں دیکھیں۔ اگر ویڈیو پسند آئے تو لائک، شیئر اور چینل کو سبسکرائب ضرور کیجیے گا! #OneLifeWithShoaib #PunjabiInJapan #OsakaCastle #IndiaPakistan #PunjabiReunion #TravelVlog