Перейти к содержимому

گاؤں کے سادہ گھر میں پرسکون زندگی اور کبوتر بازی کا شوق

786 Shaheen Lashari

0:00 / 0:00

گاؤں کے سادہ گھر میں پرسکون زندگی اور کبوتر بازی کا شوق

23 просмотра · 14 часов назад
786 Shaheen Lashari
1,63 тыс. подписчиков
23 просмотра · 14 часов назад
اج کے اس ولاگ میں ہم اپ کو لے کر چلتے ہیں بہاولپور کے قریب دیہاتی علاقے محراب والا میں، جہاں ہم نے رانا سلیم اور رانا انیس صاحب کے روایتی دیہاتی گھر کا دورہ کیا۔ اس ویڈیو میں دیکھیں کہ دورِ حاضر میں بھی کس طرح لوگ سادگی، محبت اور پرسکون انداز میں گاؤں کی خوبصورت روایات کو زندہ رکھے ہوئے ہیں، مٹی کے صحن، چارپائیاں اور ثواب کی نیت سے کبوتروں اور مویشیوں کی دیکھ بھال۔ #VillageLife #PakistanVillage #Bahawalpur #RuralLife #PunjabCulture #ShaheenLashari #VillageVlog