Перейти к содержимому

ایک نئے سفر کی شروعات! 🧳🚐 دوستوں کے ساتھ ہنسی مذاق، تیاری اور پھر رائیونڈ مرکز کی وزٹ۔ بھی کیا❤️❤️

syed vlog

0:00 / 0:00

ایک نئے سفر کی شروعات! 🧳🚐 دوستوں کے ساتھ ہنسی مذاق، تیاری اور پھر رائیونڈ مرکز کی وزٹ۔ بھی کیا❤️❤️

66 просмотров · 5 дн. назад
syed vlog
27 подписчиков
66 просмотров · 5 дн. назад
❤️ آج کے اس نئے ولاگ میں آپ کو ہمارے دن کی پوری روٹین دیکھنے کو ملے گی۔ 😍 ولاگ کی شروعات میں دوست کو جگایا، پھر مل کر کپڑے دھوبی کو دیے، اپنے بیگ اور بستر وغیرہ تیار کیے اور اس کے بعد ہم پہنچ گئے لاہور کے رائیونڈ مرکز کی وزٹ کرنے۔ 🚐 وہاں جا کر مختلف جگہوں کا وزٹ کیا اور وہاں کے ماحول اور انتظامات کو قریب سے دیکھا۔ اس پورے سفر میں آپ کو دوستوں کے ساتھ کچھ مزے کے لمحات بھی دیکھنے کو ملیں گے۔ ❤️ ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیے گا اور کمنٹ میں بتائیے گا کہ آپ کو ہمارا یہ ولاگ کیسا لگا۔ 🥰 اگر آپ کو میری ویڈیوز پسند آتی ہیں تو ویڈیو کو لائک کریں، اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں اور میرے چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔ ❤️ آپ سب کی محبت اور سپورٹ کا بہت شکریہ! ❤️🤗 🔥 Hashtags #RaiwindMarkaz #DailyVlog #UrduVlog #PakistaniVlogger #TravelVlog #FriendsVlog #LahoreVlog