🚨 چارسدہ، تنگی روڈ پر تجاوزات کے خلاف سخت آپریشن!ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر-I چارسدہ، محترمہ ندا شمس نے تن
Nida Shams official
0:00 / 0:00
🚨 چارسدہ، تنگی روڈ پر تجاوزات کے خلاف سخت آپریشن!ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر-I چارسدہ، محترمہ ندا شمس نے تن
12 828 просмотров · 21 ч назад
Nida Shams official
298 подписчиков
12 828 просмотров · 21 ч назад
🚨 چارسدہ، تنگی روڈ پر تجاوزات کے خلاف سخت آپریشن!
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر-I چارسدہ، محترمہ ندا شمس نے تنگی روڈ پر غیر قانونی تجاوزات کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے تجاوزات کے خاتمے کے ساتھ عوام کو واضح پیغام دے دیا۔
⚠️ انہوں نے خبردار کیا کہ آئندہ دوبارہ تجاوزات قائم کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، جبکہ خلاف ورزی کرنے والوں کو جرمانے اور قید سمیت قانونی سزاؤں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
📢 انتظامیہ کی واضح وارننگ: سڑکوں پر دوبارہ تجاوزات کسی صورت برداشت نہیں کی جائیں گی!
📹 مکمل تفصیلات کے لیے ویڈیو ضرور دیکھیں۔
#Charsadda #NidaShams #TangiRoad #تجاوزات_کے_خلاف_آپریشن #SyedanNews #viral #commissioner #assistant