Masnavi Sharif-2 (سید و سرور محمد ﷺ نورِ جاں) with Urdu Eng Translation Haji Mehboob Ali Qawal RA
Sag e Koy e Yar سگِ کوئے یار
0:00 / 0:00
Masnavi Sharif-2 (سید و سرور محمد ﷺ نورِ جاں) with Urdu Eng Translation Haji Mehboob Ali Qawal RA
15 433 просмотра · 6 л. назад
Sag e Koy e Yar سگِ کوئے یار
34,8 тыс. подписчиков
15 433 просмотра · 6 л. назад
Masnavi Sharif
Kalam || Hazrat Mualana Jalal Uddin Roomi RA
Recitation || Haji Mehboob Ali
, Darbari Qawal Astana Aaliya Golra sharif
Urdu Translation || Nadeem Khan
English translation || Musab Bin Noor
Qawali Golra Sharif
Sag e Koy e Yar
__________________________________
Presented by || Muhammad Ishfaq Ghallo
Whatsapp || https://wa.me/923055000692
Facebook || / mohammad.ishfaqghallo
Twitter || / koy_sag
-------------------------------
Persian Lyrics With Urdu English Translation
سیّد و سرور محمؐد نور جاں
مہتر و بہتر شفیع مجرماں
یہ شعر مثنوی شریف کے دفتر سوم سے ہے
سیّد اور سردار محمد ﷺ ہیں جو جان کا (روح کا) نور ہیں
آپ سب سے بڑے اور افضل شفیع ہیں گنہگاروں کے
Muhammad (SAW) is my master, my guide, the light of my soul
The best and the foremost of all benefactors
زاں محمؐد شافع ہر داغ بود
کہ زِ سرمہ چشم او مازاغ بود
یہ شعر مثنوی شریف دفتر ششم سے ہے۔۔
محمد ﷺ ہر زخم کے/ہر گناہ کے شافع ہیں
کیونکہ آپ کی چشم مبارک کا سرمہ مازاغ ہے
مازاغ کا حوالہ: اللّہ کریم سورة النجم کی آیت نمبر 17 میں فرماتے ہیں۔۔
مَا زَاغَ الۡبَصَرُ وَ مَا طَغٰی۔
نہ تو نگاہ بہکی نہ حد سے بڑھی۔۔
Muhammad holds the cure for all that ails me
For his eyes are lined with the kohl of "The unwavering sight"
مشفقے بر خلق و نافع ہمچو آب
خوش شفیعے او دعایش مستجاب
یہ شعر دفتر سوم سے ہے۔۔
آپ ﷺ مخلوق پر مہربان اور مثل آب نفع رساں ہیں
آپ سفارشی ہیں اور آپ ﷺ کی دعا قبول ہوتی ہے
Like flowing water, his bountifulness nourishes all
He is the best of the intercessors, his
prayers never go unanswered
نیک و بد را مہربان و مستقر
بہتر از مادر، شہی تر از پدر
یہ شعر بھی دفتر سوم میں حضرت دقوقیؒ کی حکایت سے ہے
آپ ﷺ نیک و بد یعنی بھلے اور بُرے کے لیے ٹھکانہ ہیں
ماں سے زیادہ شفیق اور باپ مرغوب
He is the refuge for all, the sinners and the pious ones
More loving than a mother, more attentive than a father
بود ہر محتاج راہم چوں پدر
پیش سلطاں شافع و دفع ضرر
شعر نمبر 5 دفتر ششم میں حکایت خوارزم شاہ سے ہے۔۔
آپ ﷺ ہر محتاج کے لیے باپ کی طرح ہیں
آپ ﷺ بادشاہ کے سامنے سفارشی اور ضرر کو دفع کرنے والے ہیں
Benevolent like a father to every mendicant,
Before the Almighty, he intercedes for all and protects them from harm
گفت پیغمبر شما را اے مہان
چوں پدر ہستم شفیق و مہربان
شعر نمبر 6 بھی دفتر سوم کی حضرت دقوقیؒ کی حکایت سے ہے۔۔
پیغمر ﷺ نے فرمایا اے سردارو۔۔ میں تمارے لیے باپ کی طرح شفیق اور مہربان ہوں۔۔
The Prophet (SAW) proclaimed, O Kings and Masters
I am like a father unto you, kind and benevolent
راست می فرمود آں بحر کرم
من شما را از شما مشفق تر ام
شعر نمبر 7.. دفتر دوم کی حکایت فریفتن منافقان سے ہے۔۔
اس دریا کرم نے سچ فرمایا ہے کہ
میں تم پر تم سے بھی زیادہ مہربان ہوں
Thus spake truthfully that ocean of benificence when he said
'I care more for you than you yourself'
من غمِ تو می خورم تو غم مخور
بر تو من مشفق ترم از صد پدر
یہ شعر دفتر اوّل کی حکایت نمبر 7 سے ہے
میں تیرا غمخوار ہوں تو غم نہ کر..
سو باپوں سے بڑھکر میں تجھ پر مہربان ہوں..
I shall shoulder the burden of your sorrows, do not be downhearted
For I shall love you more than a hundred fathers
راست فرمودست با ما مصطفیٰؐ
قطب و شہنشاہ و دریائے صفا
یہ شعر دفتر سوم کی حکایت حضرت دقوقیؒ سے ہے...
ترجمہ: ہم سے مصطفٰی ﷺ نے سچ فرمایا ہے
جو قطب اور شہنشاہ اور صفا کے دریا ہیں
Thus truthfully spake Muhammad (SAW) to us
For he is the Emperor, the Guide, the River of Benevolence
عاصیاں و اہل کبائر را بجہد
وارہانم از عتابِ نقض عہد
یہ شعر دفتر سوم کی حکایت*جزع ناکردن شیخ بزرگوار بر مرگ فرزندان خویش* سے ہے
ترجمہ: گنہگاروں اور کبیرہ گناہ کے ارتکاب کرنے والوں کو کوشش سے عہد کے توڑنے کے غصہ سے نجات دلاوءں گا..
I shall strive for the sinners, and those who committed grave evils
So that they are released from the punishment brought on by their oath-breaking
صالحانِ امتم خود فارغ اند
از شفاعت ہائے من روزِ گزند
یہ شعر دفتر سوم کی حکایت*جزع ناکردن شیخ بزرگوار بر مرگ فرزندان خویش* سے ہے
میری امت کے نیک بندوں کو روز محشر میری شفاعت کی ضرورت نہیں.. (جب کہ میری شفاعت سے انکے درجات بلند ہونگے..)
The pious ones among my followers shall not want for an intercession on the day of judgement
For my blessings shall have already exalted them beyond measure
گفت پیغمبؐر کہ روز رستخیز
کے گزارم مجرماں را اشک ریز
پیغمر ﷺ نے فرمایا کہ روز قیامت میں مجرموں کو روتا کیسے چھوڑوں گا..
The Prophet (SAW) promised that on the day of judgement
Do not think that I shall let the sinful wallow in their tears
ہِیں بیائید اے پلیداں سوئے من
کہ گرفت از خوئے یزدان خوئے من
یہ شعر دفتر پنجم کی حکایت نمبر 9 سے ہے
سن لو! اے ناپاکو میرے پاس آوء.. کیونکہ میری عادت نے (خُو نے) خّوئے اللّه عز و جل حاصل کر لی ھے..
O unclean ones, come towards me
For my blessed countenance has allied itself with God's will
ہست اشاراتِ محمؐد المراد
کل کشاد اندر کشاد اندر کشاد
یہ شعر دفتر ششم کی حکایت نمبر 2 سے ہے
ترجمہ: نچوڑ (خلاصہ) یہ ھے کہ محمد ﷺ کے فرامین مبارک فتوح در فتوح در فتوح ہیں..
All these are the signs of the benevolence of Muhammad (SAW)
In short, he is the emancipator, the breaker of chains!