Перейти к содержимому

Itni security what happened in Karachi🤷 | Bykea Rider Vlogger Karachi 🏍️🎥

Ali Arain • 1 M Views • 1 Day Ago

0:00 / 0:00

Itni security what happened in Karachi🤷 | Bykea Rider Vlogger Karachi 🏍️🎥

58 просмотров · 9 дней назад
Ali Arain • 1 M Views • 1 Day Ago
277 подписчиков
58 просмотров · 9 дней назад
آج کراچی میں کیا ہو گیا تھا؟ 🤔 صبح کورنگی کراسنگ پر نکلا تو ہر طرف ناکے لگے ہوئے تھے۔ 6-7 جگہوں پر چیکنگ ہوئی۔ سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ سین کیا ہے۔ پھر ڈیفنس فیز 6، بخاری کمرشل کا چکر لگایا اور واپس آ گیا۔ شام کو بلال چورنگی اور کورنگی انڈسٹریل ایریا وزٹ کیا۔ رات کو ڈیفنس کی رونق، چوک اور مارکیٹ دکھائی۔ ویڈیو کے آخر میں ٹیڈی بیئر والا سین بھی ہے 😍 کمنٹ میں بتاؤ "کس کس کو ٹیڈی بیئر چاہیے؟" 🎁 اگر ویڈیو اچھی لگے تو لائک اور سبسکرائب کر دینا۔ TIMESTAMPS: 00:00 Intro 00:25 صبح کورنگی کراسنگ 01:10 چیکنگ 02:30 ڈیفنس فیز 6 03:15 شام - بلال چورنگی 04:20 رات - ڈیفنس 05:00 ٹیڈی بیئر مارکیٹ #Karachi #KarachiVlog #Korangi #DefenceKarachi #PakistanVlog