Перейти к содержимому

🇩🇪 Germany to Holland 🇳🇱| ہالینڈ کے لوگ جرمنی سے اتنے مختلف Europe Truck Journey

SG Vlogs

0:00 / 0:00

🇩🇪 Germany to Holland 🇳🇱| ہالینڈ کے لوگ جرمنی سے اتنے مختلف Europe Truck Journey

262 просмотра · 23 ч назад
SG Vlogs
1,1 тыс. подписчиков
262 просмотра · 23 ч назад
اس ویڈیو میں آپ میرے ساتھ جرمنی سے ہالینڈ (Netherlands) تک کا سفر کریں گے۔ اس دوران لوڈنگ، ان لوڈنگ، یورپ کی خوبصورت سڑکیں اور ہالینڈ کے لوگوں کے ساتھ دلچسپ گفتگو بھی دیکھنے کو ملے گی۔ ہالینڈ کے لوگ بہت خوش مزاج، دوستانہ اور ملنسار ہیں۔ یہاں زیادہ تر لوگ انگلش بھی اچھی طرح سمجھتے اور بولتے ہیں۔ اپنے تجربے میں مجھے ہالینڈ کے لوگوں کا رویہ بہت اچھا لگا۔ ویڈیو مکمل دیکھیں اور کمنٹس میں ضرور بتائیں کہ آپ کو ہالینڈ کیسا لگا۔ ❤️ 🚛 Germany to Holland Truck Journey 🇳🇱 Exploring the Netherlands 🌍 European Truck Driver Life 📦 Loading & Unloading Experience اگر آپ کو میری ویڈیوز پسند آتی ہیں تو چینل کو Subscribe ضرور کریں #GermanyToHolland #Holland #Netherlands #EuropeTruckJourney #TruckDriverLife #EuropeanRoads #TruckVlog #PakistanisInEurope #EuropeVlog #LoadingUnloading #Germany #DutchPeople #SaqibVlogs #truckdriver #automobile #germantruckdriver