Перейти к содержимому

Maktoobat-e-Imam Rabbani Sheikh Mujaddad Alif Thani RA: Dars Sheikh Syed Shabir Ahmed Shah DM

Tareeq-e-Haq

0:00 / 0:00

Maktoobat-e-Imam Rabbani Sheikh Mujaddad Alif Thani RA: Dars Sheikh Syed Shabir Ahmed Shah DM

16 просмотров · 3 мес. назад
Tareeq-e-Haq
18 подписчиков
16 просмотров · 3 мес. назад
مکتوباتِ امام ربانیؒ: عقائدِ اہل سنت، درجاتِ ایمان اور عظمتِ صحابہؓ و اہلِ بیتؓ درس 127: مکتوب 266 (حصہ ششم) درسِ مکتوباتِ امام ربانیؒ حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم گناہوں کی سزا اور عذابِ جہنم (محدود اور لامحدود عذاب کا فرق)۔ ایمان کی حقیقت: نفسِ ایمان میں برابری اور کیفیات و اعمال کے سبب فرق۔ امام اعظم ابو حنیفہؒ اور امام شافعیؒ کے ایمان کے متعلق اقوال کی تطبیق۔ امام اعظمؒ کی فقہی بصیرت (شفق ابیض اور شفق احمر کی سائنسی و فقہی توجیہ)۔ درجاتِ احسان، ولایتِ عامہ اور ولایتِ خاصہ کا بیان۔ خلفائے راشدینؓ کی افضلیت کی ترتیب اور اہل سنت کا اجماع۔ صحابہ کرامؓ اور اہلِ بیت عظامؓ سے یکساں محبت کی اہمیت اور افراط و تفریط (خوارج و روافض) سے اجتناب۔ مشاجراتِ صحابہؓ کو خطائے اجتہادی پر محمول کرنے اور ان کا ادب ملحوظ رکھنے کی تلقین۔ https://www.tazkia.org/ur/sessions/20...