Rescue 1122 CTS Past Papers Psychometric Test | Word Association Part 1 | EMT, FDR & Driver
Akmal Survival Skills & Rescue Training
0:00 / 0:00
Rescue 1122 CTS Past Papers Psychometric Test | Word Association Part 1 | EMT, FDR & Driver
533 просмотра · 2 мес. назад
Akmal Survival Skills & Rescue Training
2,04 тыс. подписчиков
533 просмотра · 2 мес. назад
کیا آپ بھی ریسکیو 1122 کے امتحان میں جانے سے ڈرتے ہیں؟ CTS کے تحت ہونے والے ریسکیو 1122 کے پاسٹ پیپرز میں EMT، FDR اور ریسکیو ڈرائیور کے لیے سائیکومیٹرک ٹیسٹ اور ورڈ ایسوسی ایشن لازمی حصہ ہیں۔ حال ہی میں ہونے والے پیپرز میں الفاظ کے ایک سے زیادہ مطلب بننے کی وجہ سے امیدواروں کو جو مشکل پیش آئی، اس کا حل ہم نے اس ویڈیو میں پیش کر دیا ہے۔ یہ تمام سوالات CTS کے موسٹ ریپیٹڈ پاسٹ پیپرز سے لیے گئے ہیں۔ اس ویڈیو میں ہم نے پہلے 50 الفاظ کے چار چار بہترین مثبت معنی اور ان کی مکمل وضاحت دی ہے تاکہ آپ کا سائیکو ٹیسٹ آسانی سے پاس ہو جائے۔
#Rescue1122 #CTSPastPapers #PsychometricTest #WordAssociationTest #EMTTestPreparation #RescueDriverTest