Перейти к содержимому

بغل کے نیچے کھچاؤ اور بل کیوں آتے ہیں؟ 100% | 43" Chest Sleeve Fitting Trick

Al Usman

0:00 / 0:00

بغل کے نیچے کھچاؤ اور بل کیوں آتے ہیں؟ 100% | 43" Chest Sleeve Fitting Trick

911 просмотров · 11 дн. назад
Al Usman
333 подписчика
911 просмотров · 11 дн. назад
السلام علیکم دوستو! اس ویڈیو میں ہم ہیوی سائز (43 انچ چھاتی) کے لیے بازو کی کٹنگ کا مکمل اور پرفیکٹ فارمولا بتائیں گے۔ اگر آپ کے بازو میں کٹنگ کے دوران فالٹ آتا ہے یا بغل کے نیچے کھچاؤ اور بل پڑتے ہیں، تو اس ویڈیو میں 4 انچ ڈاؤننگ، 10.5 انچ کندھا اور 2.5 انچ لوزنگ کے ساتھ سٹیپ بائی سٹیپ طریقہ سکھایا گیا ہے۔ 📌 اس ویڈیو میں شامل اہم نکات: 1. 43 انچ چھاتی کے لیے کندھے اور بازو کا حساب 2. 4 انچ ڈاؤننگ اور بغل کا کھچاؤ ختم کرنے کا فارمولا 3. ڈولے کی لوزنگ اور شیپ دینے کا درست طریقہ 4. 5.5 انچ پرفیکٹ بازو پٹی کی کٹنگ اگر ویڈیو پسند آئے تو لائک، شیئر اور چینل کو ضرور سبسکرائب کریں! #BajuCutting #GentsKameezCutting #TailoringTips #AlUsmanTailors #SleeveCuttingFormula