Перейти к содержимому

Masalay Dar Bhari Hui Mirchein 🌶️😋#بھری_ہوئی_مرچیں #مرچ_ریسپی

meherma Street

0:00 / 0:00

Masalay Dar Bhari Hui Mirchein 🌶️😋#بھری_ہوئی_مرچیں #مرچ_ریسپی

107 просмотров · 2 нед. назад
meherma Street
71 подписчик
107 просмотров · 2 нед. назад
آج کی ویڈیو میں ہم بنائیں گے مزیدار اور مصالحے دار بھری ہوئی ہری مرچیں۔ ہری مرچوں کو تیار کرکے ان میں مزیدار مصالحہ بھرا ہے، پھر انہیں تیل میں اچھی طرح پکایا ہے۔ گھر کے مصالحوں سے بنی یہ مرچیں روٹی، پراٹھے یا کھانے کے ساتھ بہت مزیدار لگتی ہیں۔ 😋🌶️ 🧂 اجزاء: بڑی ہری مرچیں بہار کی مرچیں چکی کی مرچیں مرچوں کا پاؤڈر کھٹائی گھر کے پِسے ہوئے مصالحے چائنیز نمک کُٹی ہوئی مرچیں نمک تیل اگر آپ کو میری یہ ریسپی پسند آئے تو ویڈیو کو لائک، شیئر اور چینل کو سبسکرائب ضرور کریں۔ ❤️ #subscribemychannel#viralvideo#viwes1k#cookingchannel#algorithmhack #mirchibajjirecipe #watch#MirchiBajiRecipe #BhariHuiMirchein #MirchiRecipe #CookingRecipe #PakistaniFood