🔥 Ready Made Tandoori Tikka Masala | 2 Tikkon Ka Perfect Taste!
meherma Street
0:00 / 0:00
🔥 Ready Made Tandoori Tikka Masala | 2 Tikkon Ka Perfect Taste!
156 просмотров · 12 дн. назад
meherma Street
71 подписчик
156 просмотров · 12 дн. назад
🌶️ 2 تکوں کے لیے تندوری مصالحہ
لال مرچ پاؤڈر — 1 چائے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر — ½ چائے کا چمچ
زیرہ پاؤڈر — ½ چائے کا چمچ
کالی مرچ — ¼ چائے کا چمچ
گرم مصالحہ — ¼ چائے کا چمچ
ہلدی — ¼ چائے کا چمچ
اجوائن — ¼ چائے کا چمچ
چاٹ مصالحہ — ½ چائے کا چمچ
قصوری میتھی — ½ چائے کا چمچ
نمک — حسبِ ذائقہ
اس میں 2 کھانے کے چمچ دہی، 1 کھانے کا چمچ لیموں کا رس، 1 چائے کا چمچ ادرک لہسن پیسٹ اور 1 کھانے کا چمچ تیل شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں، پھر تکوں کو اچھی طرح میرینیٹ کر لیں۔
#tandooritikka #viralvideo #cookingvideo #recipes #cookingchannel #foodreviews