Перейти к содержимому

Sad Story 💔

AJ point kasur

0:00 / 0:00

Sad Story 💔

199 просмотров · 6 дн. назад
AJ point kasur
99 подписчиков
199 просмотров · 6 дн. назад
ڈھائی سال سے اپنے گمشدہ بچے کی تلاش میں دربدر پھرنے والی ماں کی درد بھری فریاد۔ خاتون کا کہنا ہے کہ اس کا بچہ تاحال نہیں ملا اور وہ انصاف کے لیے مسلسل کوشش کر رہی ہے۔ خاتون نے پولیس پر بھی شکوہ کرتے ہوئے کمپرومائز کا کہنے کا الزام لگایا ہے۔ کیا اس ماں کو اپنے بچے سے ملنے اور انصاف حاصل کرنے کی امید ملے گی؟ مکمل ویڈیو دیکھیں اور خاتون کی فریاد سنیں۔ مزید مقامی خبروں کے لیے AJ Point Kasur کو فالو کریں۔ #AJPointKasur #AwamKiAwaz #MissingChild #MothersCry #SadStory #MaaKiFaryad #Justice #KasurNews #PakistanNews