Doctor Pe Jana Par Gaya - Kyun? | Phatay Doodh Se Mazedar Barfi Bana Li | Daily Routine Vlog
Emoo family vlogs
0:00 / 0:00
Doctor Pe Jana Par Gaya - Kyun? | Phatay Doodh Se Mazedar Barfi Bana Li | Daily Routine Vlog
47 просмотров · 2 недели назад
Emoo family vlogs
448 подписчиков
47 просмотров · 2 недели назад
السلام علیکم میری پیاری یوٹیوب فیملی! کیسے ہیں آپ سب؟ امید ہے سب خیریت سے ہوں گے۔
آج کی ویڈیو میں میں نے اپنا پورا دن آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کیا ہے۔ صبح اٹھتے ہی پاؤں میں بہت درد ہو رہا تھا تو مجبوری میں ڈاکٹر کے پاس جانا پڑا۔
ڈاکٹر سے واپس آ کر دیکھا تو رات والا دودھ پھٹ چکا تھا۔ میں نے سوچا اسے پھینکنے کی بجائے کیوں نہ اس سے کچھ مزے دار بنا لوں۔ پھر میں نے اسی پھٹے دودھ سے بہت ہی مزے دار نرم و ملائم برفی بنا لی۔ یقین کریں بچوں کو اور گھر والوں کو بہت پسند آئی۔
اس ویڈیو میں آپ کو برفی کی مکمل اور آسان ریسپی بھی ملے گی۔
اگر آپ کو میری آج کی ویڈیو پسند آئی ہو تو پلیز میرے چینل کو سبسکرائب کر دیں، ویڈیو کو لائک کر دیں اور کمنٹ میں بتائیں کہ آپ کو برفی کیسی لگی۔
اللہ آپ سب کو خوش رکھے۔ ملتے ہیں اگلی ویڈیو میں۔
#dailyroutine #barfirecipe #dailyroutine #chickenpulao #dailyroutinevlog #minivlog #chickentikka #dailyvlog