اتنی خوبصورت بلیو ڈائمنڈ جیولری 😱💎 دیکھ کر ہوش اُڑ جائیں گے! | Jewelry Shopping Vlog
Farha Naaz vlogs
0:00 / 0:00
اتنی خوبصورت بلیو ڈائمنڈ جیولری 😱💎 دیکھ کر ہوش اُڑ جائیں گے! | Jewelry Shopping Vlog
560 просмотров · 2 нед. назад
Farha Naaz vlogs
112 подписчиков
560 просмотров · 2 нед. назад
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ❤️
آج کے ولاگ میں میں گئی جیولری شاپ، جہاں میں نے دیکھے نیلے رنگ کے انتہائی خوبصورت ڈائمنڈ جیسے چمکتے ہوئے جیولری سیٹس۔ 💙💎
ان خوبصورت سیٹس کی چمک اور ڈیزائن دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے! 😍
ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیے گا اور کمنٹس میں بتائیے گا کہ آپ کو کون سا بلیو جیولری سیٹ سب سے زیادہ پسند آیا؟
اگر آپ کو میری ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں، چینل کو سبسکرائب کریں اور اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ ❤️
جزاک اللہ خیراً 🌸
😱 ایسی بلیو ڈائمنڈ جیولری دیکھی ہے کبھی؟ دیکھنے والے حیران رہ جائیں گے! 💙💎
.
#JewelryShopping #BlueDiamond #JewelryVlog #ShoppingVlog #BlueJewelry #BeautifulJewelry #DailyVlog #UrduVlog #PakistaniVlogger #YouTubeShorts