Перейти к содержимому

🌸 چنے کی دال کی مزیدار کبولی | سادہ اور جھٹ پٹ بننے والی ریسپی 😍🌸

Farha Naaz vlogs

0:00 / 0:00

🌸 چنے کی دال کی مزیدار کبولی | سادہ اور جھٹ پٹ بننے والی ریسپی 😍🌸

1 просмотр · 18 ч назад
Farha Naaz vlogs
112 подписчиков
1 просмотр · 18 ч назад
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ❤️ آج میں آپ کے لیے لے کر آئی ہوں چنے کی دال کی بہت ہی مزیدار اور آسان کبولی۔ یہ ایک سادہ، لذیذ اور جھٹ پٹ تیار ہونے والی ڈش ہے۔ چاول اور چنے کی دال کا بہترین ذائقہ، ساتھ میں شامی کباب، تازہ سلاد اور مزیدار رائتہ۔ ایک مکمل اور مزے دار کھانا جو گھر کے تمام افراد کو پسند آئے گا۔ اگر آپ کو میری یہ ریسپی پسند آئے تو ویڈیو کو لائک کریں، چینل کو سبسکرائب کریں اور اپنے پیاروں کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔ آپ سب کی محبت اور دعاؤں کا بہت شکریہ۔ ❤️ اللہ پاک آپ سب کے گھروں میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔ 🌸 Hashtags #ChanaDalKabuli #ChanaDalRice #KabuliRecipe #EasyRecipe #QuickRecipe #PakistaniFood #UrduRecipes #HomeCooking #DailyVlog #FarhaNaazVlogs