Restaurant Style 😍 | بازار جیسی مزیدار دہی بھلے بنانے کا آسان طریقہ | Dahi Bhalla Recipe
Zaika Ke Raaz
0:00 / 0:00
Restaurant Style 😍 | بازار جیسی مزیدار دہی بھلے بنانے کا آسان طریقہ | Dahi Bhalla Recipe
112 просмотров · 2 нед. назад
Zaika Ke Raaz
102 подписчика
112 просмотров · 2 нед. назад
السلام علیکم! ❤️
آج کی ویڈیو میں بنائیں ریسٹورنٹ اسٹائل چھوٹی چھوٹی نرم اور مزیدار دہی بھلیاں، بالکل بازار جیسا ذائقہ گھر میں! 😍
کریمی دہی، کھٹی میٹھی املی کی چٹنی، ہری چٹنی اور مزیدار چاٹ مصالحے کے ساتھ یہ دہی بھلیاں سب کو پسند آئیں گی۔
ویڈیو کو آخر تک دیکھیں، لائک کریں، اپنے دوستوں اور فیملی کے ساتھ شیئر کریں اور مزیدار پاکستانی ریسپیز کے لیے Zaika Ke Raaz کو سبسکرائب کریں۔ 🔔
آپ کو یہ ریسپی کیسی لگی؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں!
شکریہ ❤️