سردیوں والا سبزیوں کا پلاؤ 😍🥕 | Vegetable Pulao Recipe | Winter Special Pulao | آسان اور مزیدار
Zaika Ke Raaz
0:00 / 0:00
سردیوں والا سبزیوں کا پلاؤ 😍🥕 | Vegetable Pulao Recipe | Winter Special Pulao | آسان اور مزیدار
146 просмотров · 2 нед. назад
Zaika Ke Raaz
102 подписчика
146 просмотров · 2 нед. назад
السلام علیکم! ❤️
آج کی ویڈیو میں بنائیں سردیوں کے موسم کا مزیدار اور خوشبودار سبزیوں والا پلاؤ۔ 🥕🍚 تازہ سبزیوں اور خاص مصالحوں سے تیار ہونے والی یہ آسان ریسپی پورے گھر والوں کو پسند آئے گی۔
اگر آپ کو ہماری ریسپی پسند آئے تو ویڈیو کو لائک کریں، چینل Zaika Ke Raaz کو سبسکرائب کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا نہ بھولیں۔ 🔔
مزیدار دیسی ریسپیز اور آسان ککنگ ٹپس کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں!
شکریہ ❤️