Hatim (حاتم / हातिम) 1956 | Pakistani Fantasy Adventure Film | Story, Songs & Review | Attawa Times
Attawa Times
0:00 / 0:00
Hatim (حاتم / हातिम) 1956 | Pakistani Fantasy Adventure Film | Story, Songs & Review | Attawa Times
3 014 просмотров · 2 дн. назад
Attawa Times
3,25 тыс. подписчиков
3 014 просмотров · 2 дн. назад
1956ء کی پاکستانی فلم ’’حاتم‘‘ ایک داستانوی اور طلسماتی مہم ہے، جس میں شاہی ماحول، حیرت انگیز واقعات اور کلاسیکی پاکستانی سنیما کی دل چسپ جھلکیاں موجود ہیں۔
اس خصوصی ریویو میں دیکھیے فلم کی کہانی، فنکاروں کی اداکاری، موسیقی، نمائش کی تاریخ اور وہ متنازع منظر جس پر اُس دور کے اخبارات نے بھی سوال اٹھائے تھے۔
فلم ’’حاتم‘‘ کی دلچسپ جزئیات اور پاکستانی فلمی تاریخ کے اس منفرد باب کو جاننے کے لیے ویڈیو آخر تک دیکھیے۔
اور فلم دیکھ کر بتائیے کہ اس میں اداکارہ زمرد، خواجہ پرویز اور سلطان راہی کی موجودگی کے دعوے میں کتنی سچائی ہے؟ اور شہزادی حسن بانو کے 7 سوالات کیا ہیں؟ فلم کا لنک حاضر ہے:
• HATIM (CLASSIC) SUDHIR, SABIHA, ASHA POSLA...
پاکستانی فلمی تاریخ کے مزید نایاب گوشوں، کلاسیکی فلموں کے ریویوز اور پرانی فلموں کی دلچسپ معلومات کے لیے Attawa Times کو سبسکرائب کیجیے اور بیل آئیکون دبانا نہ بھولیے۔
#Hatim #حاتم #हातिम #PakistaniFilm #PakistaniCinema #ClassicPakistaniFilms #OldPakistaniMovies #PakistaniFilmHistory #FilmReview #UrduFilmReview #FantasyFilm #FantasyAdventure #EvereadyPictures #Sudhir #SabihaKhanum #AshaPosley #Ajmal #SafdarHussain #SaleemRaza #ZubaidaKhanum #PakistaniMusic #1956Films #ClassicCinema #AttawaTimes