Перейти к содержимому

تختی نمبر 13 مشق تشدید | نون میم مشدد اور را ساکنہ کا قاعدہ | Noorani Qaida Takhti 13

Divine online Quran Academy

0:00 / 0:00

تختی نمبر 13 مشق تشدید | نون میم مشدد اور را ساکنہ کا قاعدہ | Noorani Qaida Takhti 13

90 просмотров · 2 нед. назад
Divine online Quran Academy
74 подписчика
90 просмотров · 2 нед. назад
نورانی قاعدہ تختی نمبر 13 مشق تشدید السلام علیکم! اس تختی میں ہم 2 اہم قاعدے پڑھیں گے: قاعدہ نمبر 1: نون اور میم مشدد میں ہمیشہ غنہ ہوتا ہے قاعدہ نمبر 2: را ساکنہ سے پہلے بھی اگر سکون ہو تو اس سے پچھلے حرف کو دیکھیں گے، اگر زبر یا پیش ہو تو را ساکنہ کو موٹا اور اگر زیر ہو تو باریک پڑھیں گے۔ مشق: بِرٌّ - حُصِّلَ - صَدَّقَ - عَدَّدَ - قَدَّرَ 👇 چینل سبسکرائب کریں:    / @divineonlinequranacademy   👇 آن لائن کلاس کے لیے: https://wa.me/923051090515 #NooraniQaida #Takhti13 #Tashdeed #NoonMeemMushaddad #DivineOnlineQuranAcademy