Village to City Vlog | کچے راستے میں موٹر سائیکل خراب! 😱 | BS Basham Ali
B S Basham Ali
0:00 / 0:00
Village to City Vlog | کچے راستے میں موٹر سائیکل خراب! 😱 | BS Basham Ali
47 просмотров · 13 дней назад
B S Basham Ali
35 подписчиков
47 просмотров · 13 дней назад
آج کے اس Vlog میں میں اپنے دو دوستوں کے ساتھ اپنے گاؤں سے شہر کی طرف سفر پر نکلا۔ 🏍️
راستہ بہت زیادہ کچا اور مٹی والا تھا، جس کی وجہ سے ہم سفر کے دوران کافی مٹی سے بھر گئے۔ 😅 راستے میں ہماری گاڑی بھی خراب ہو گئی، لیکن آخرکار ہم شہر پہنچ گئے۔
شہر پہنچنے کے بعد ہم نے پہلے اپنی صفائی کی، پھر شہر کے اندر تھوڑی سیر کی، خوبصورت مناظر دیکھے، بوتل پی اور چائے بھی پی۔ ☕🥤
آخر میں ہم واپس اپنے گاؤں کی طرف روانہ ہو گئے۔
اگر آپ کو ہمارا Village to City Vlog پسند آئے تو ویڈیو کو Like 👍 کریں، Channel کو Subscribe 🔔 کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ Share ضرور کریں۔
Thank you for watching ❤️
#VillageVlog #CityVlog #TravelVlog #PakistanVlog #BSBashamAli