Перейти к содержимому

🌙 حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا#HazratKhadija #IslamicHistory

Islam Journey

0:00 / 0:00

🌙 حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا#HazratKhadija #IslamicHistory

179 просмотров · 2 недели назад
Islam Journey
2,34 тыс. подписчиков
179 просмотров · 2 недели назад
حضرت سیدتنا خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے ساتھ حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے سفرِ تجارت کے اہم اور ایمان افروز واقعات۔ اس ویڈیو میں آپ جانیں گے: ✨ حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا سفرِ شام ☁️ سفر کے دوران آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر بادلوں کا سایہ ہونا 🕌 نستور راہب کا حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں بیان 🛒 تجارت کے دوران پیش آنے والا اہم واقعہ 🌹 حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اعلیٰ خصوصیات اور نشانیوں کو دیکھ کر متاثر ہونا 💌 حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی جانب سے نکاح کا پیغام یہ واقعہ سیرتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک نہایت خوبصورت اور اہم حصہ ہے، جس میں اللہ تعالیٰ کی اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم پر خاص رحمتوں اور آپ کی عظمت و شان کا ذکر ملتا ہے۔ ویڈیو پسند آئے تو لائک، شیئر اور چینل کو سبسکرائب ضرور کریں۔ #HazratKhadija #SeeratUnNabi #SafarE Tijarat #IslamicHistory #IslamicVideo #UrduBayan #HazratMuhammad ﷺ #سیرت_النبی #حضرت_خدیجہ #سفر_تجارت