Dueling political rallies in one of US oldest cities
VOA URDU
0:00 / 0:00
Dueling political rallies in one of US oldest cities
793 просмотра · 2 г. назад
VOA URDU
663 тыс. подписчиков
793 просмотра · 2 г. назад
امریکی انتخابات میں ڈیمو کریٹک اور ریپبلکن پارٹی کے صدراور نائب صدر کے امیدواروں کا تعین ہوگیا ہے۔ منگل کے روز امریکی نائب صدر کاملا ہیرس نے اپنے ساتھ نائب صدر کے لئے امیدوار کا اعلان کیا اور دونوں نے شمال مشرقی ریاست پنسلوینیا کے شہر فلاڈلفیا میں ایک ریلی میں بھی شرکت کی۔
#SCAE24
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
• Headlines with Khalid Hameed
دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
• View 360°
مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
https://www.youtube.com/user/urduvoan...
ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
:https://www.urduvoa.com/
سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu