Перейти к содержимому

الفوز الکبیر | 01 | قرآن فہمی کے بنیادی اصولوں کا تعارف | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

Rahimia Institute of Quranic Sciences

0:00 / 0:00

الفوز الکبیر | 01 | قرآن فہمی کے بنیادی اصولوں کا تعارف | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

23 679 просмотров · 4 года назад
Rahimia Institute of Quranic Sciences
46,4 тыс. подписчиков
23 679 просмотров · 4 года назад
دُروس الفوز الکبیر فی اصول التفسیر از امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ (قرآن فہمی کے بنیادی اصولوں کا تعارف) درس : 1️⃣ مُدرِّس: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری ۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 0:00 آغاز درس ✔️ الفوز الکبیر کے مضامین کا تعارف، اہمیت اور شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی امتیازی خصوصیات ✔️ علومُ القرآن کی تعیین کے اہداف اور نزولِ قرآن کے بنیادی مقاصد ✔️ علومِ خمسہ (علم الاحکام، علم المخاصمہ، تذکیرات ثلاثہ) کا مختصر تعارف اور بنیادی اُمور ✔️ علم الاحکام اور اس کا فلسفہ ✔️ پست اور گمراہ فرقوں کے شکوک و شبہات کا علمی جائزہ اور اس کا حل ✔️ علوم القرآن کے بیان کا منفرد اُسلوب اور اس سے متعلق شکوک و شبہات پر تنبیہ ✔️ قرآن کے شانِ نزول میں قصص کے متعلق تنبیہ ✔️ علم الاحکام پر عمل پیرا نہ ہونے والوں کو تذکیرات؛ آلاء اللّٰہ، أیّام اللّٰہ، موت و مابعدہٗ کی ممکنہ شکلوں کی تعیین کا سائنٹفک نظام پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان https://www.rahimia.org/   / rahimiainstitute