فصل کو بچانا || پہلا حصّہ: شدید خواہش کی قوت || ریورنڈ پاسٹر سیموئیل پرویز گل
Aftab-e-Sadaqat Bible Institute
0:00 / 0:00
فصل کو بچانا || پہلا حصّہ: شدید خواہش کی قوت || ریورنڈ پاسٹر سیموئیل پرویز گل
192 просмотра · 10 дней назад
Aftab-e-Sadaqat Bible Institute
304 подписчика
192 просмотра · 10 дней назад
فصل کو بچانا — پہلا حصّہ: شدید خواہش کی قوت
انسان کی زندگی ایک فصل کی مانند ہے۔ اگر ہم اپنی خواہشات، فیصلوں اور ترجیحات پر قابو نہ رکھیں تو یہی خواہشات ہماری روحانی زندگی کی فصل کو نقصان پہنچا سکتی ہیں۔
اس پیغام میں ہم بائبل کی روشنی میں سمجھیں گے کہ شدید خواہش کی قوت کیا ہے، یہ انسان کی زندگی پر کیسے اثر انداز ہوتی ہے، اور اپنی زندگی کی روحانی فصل کو کیسے بچایا جا سکتا ہے۔
📚 ہفتہ وار بائبل کلاس — کلاس نمبر 74
🎙️ ریورنڈ پاسٹر سیموئیل پرویز گل
📖 آفتابِ صداقت بائبل انسٹیٹیوٹ
اگر یہ پیغام آپ کے لیے برکت کا باعث بنے تو اسے دوسروں کے ساتھ بھی Share کریں اور مزید بائبلی تعلیم کے لیے چینل کو Subscribe کریں۔
Aftab-e-Sadaqat Bible Institute میں خوش آمدید۔
ہمارا مقصد بائبلی تعلیم، شاگرد سازی، قیادت کی تربیت، اور مسیحی خدمت کے لیے معیاری اردو مواد فراہم کرنا ہے۔
خدا کے کلام کو سیکھیں، اس پر عمل کریں، اور دوسروں تک پہنچائیں۔
چینل کو Subscribe کریں اور نئی ویڈیوز کے لیے Bell Icon ضرور دبائیں۔