Youth: Pakistan’s Greatest Asset | DG ISPR Ahmed Sharif with Students | ISPR
ISPR Official
0:00 / 0:00
Youth: Pakistan’s Greatest Asset | DG ISPR Ahmed Sharif with Students | ISPR
6 449 просмотров · 1 год назад
ISPR Official
6,48 млн подписчиков
6 449 просмотров · 1 год назад
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی اسلام آباد کے سکولز اور کالجز کے طلبہء و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست
نوجواں نسل پاکستان کا سب سے بڑا اثاثہ اور روشن مستقبل کی ضمانت ہیں۔
پاک افواج ہر مشکل وقت میں اپنی قوم کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ طلبہ کا عزم
عوام اور افواج نے سیسہ پلائی دیوار بن کر معرکۂِ حق میں بھارت کو دنیا کے سامنے بے نقاب کیا۔
معلومات سے بھر پور نشست کو طلبہء نے خوب سراہا اور مستقبل میں دوبارہ انعقاد کی بھی خواہش کا اظہار کیا