Перейти к содержимому

From the Soviet Union to the Taliban: Afghanistan's two Major Wars and Pak-US Relations

VOA URDU

0:00 / 0:00

From the Soviet Union to the Taliban: Afghanistan's two Major Wars and Pak-US Relations

14 705 просмотров · 2 года назад
VOA URDU
664 тыс. подписчиков
14 705 просмотров · 2 года назад
سینئر صحافی و مصنف زاہد حسین پاکستان کی سیاسی تاریخ اور بین الاقوامی تعلقات پر گہری نظر رکھنے والے صحافی ہیں۔ وہ ان موضوعات پر مضامین اور کتابیں تصنیف کرچکے ہیں۔ وائس آف امریکہ کی سیریز پاکستان: ماضی اور مستقبل کے اس حصے میں انہوں نے سرد جنگ، افغانستان پر سوویت یونین کے حملے، پاکستان میں ڈرون حملے اور نائن الیون کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال میں پاک امریکہ تعلقات کے اہم ادوار کا احاطہ کیا ہے۔ وائس آف امریکہ کی سیریز پاکستان: ماضی اور مستقبل میں دیکھیے ان اہم شخصیات کے تفصیلی انٹرویوز جو اقتدار کے ایوانوں اور مقتدر حلقوں میں رہیں یا جنہوں نے پاکستان کی سیاست اور معاملات کو انتہائی قریب سے دیکھا۔ ادارتی نوٹ: مہمان کی رائے اور بیان کردہ واقعات سے وائس آف امریکہ کا متفق ہونا ضروری نہیں۔ ------------------------- وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔ وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔ براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے    • Headlines with Khalid Hameed   دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360    • View 360°   مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں: https://www.youtube.com/user/urduvoan... ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں :https://www.urduvoa.com/ سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔ وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ :   / voaurdu   وائس آف امریکہ کا فیس بک:   / voaurdu   وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر:   / voaurdu   00:00 Introduction 01:00 Afghan War and Pakistan - U.S. Relations 05:29 Soviet Withdrawal from Afghanistan 08:09 9/11 and War on Terror 10:33 India Factor in Pakistan - U.S. Relations 14:20 U.S.' Policy towards Kashmir 16:33 Pakistan's religious parties and the U.S. 18:37 Political Changes in Pakistan 21:32 U.S.' Interests in South Asia 26:06 U.S.' Drone Strikes in Tribal Areas of Pakistan 30:21 Turning Points in the Bilateral Relations