Перейти к содержимому

Have Indian voters rejected BJP's Hindu nationalist politics?

VOA URDU

0:00 / 0:00

Have Indian voters rejected BJP's Hindu nationalist politics?

1 652 просмотра · 2 года назад
VOA URDU
664 тыс. подписчиков
1 652 просмотра · 2 года назад
بھارتی الیکشنز کے نتائج سے عوام کی ترجیحات کے بارے میں کیا اشارہ ملتا ہے؟ وائس آف امریکہ کی صبا شاہ خان نے وال اسٹریٹ جرنل کے کالم نگار اورامیریکن اینٹرپرائزانسٹیٹیوٹ کے سدآنند دھومے سے پوچھا کہ کیا یہ اشارہ ہے کہ بھارتیوں نے بی جے پی کی ہندو قوم پرستی اور قدامت پرستی کی سیاست کو مسترد کردیا ہے؟ ------------------------- وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔ وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔ براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے    • Headlines with Khalid Hameed   دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360    • View 360°   مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں: https://www.youtube.com/user/urduvoan... ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں :https://www.urduvoa.com/ سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔ وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ :   / voaurdu   وائس آف امریکہ کا فیس بک:   / voaurdu   وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر:   / voaurdu