حج 2025 میں منیٰ کے اندر الاراجی کمپنی کی طرف سے کیے گئے انتظامات بہت منظم اور معیاری تھے
HAJJ UMRAH INFO
0:00 / 0:00
حج 2025 میں منیٰ کے اندر الاراجی کمپنی کی طرف سے کیے گئے انتظامات بہت منظم اور معیاری تھے
5 530 просмотров · 5 месяцев назад
HAJJ UMRAH INFO
29,3 тыс. подписчиков
5 530 просмотров · 5 месяцев назад
حج 2026 کے حوالے سے منیٰ کے انتظامات پر ایک اہم اپڈیٹ
الحمدللہ، حج 2025 میں منیٰ کے اندر الاراجی کمپنی کی طرف سے کیے گئے انتظامات بہت منظم اور معیاری تھے۔ یہ پہلی مرتبہ تھا کہ پاکستانی حجاج کو اس سطح کی سہولیات فراہم کی گئیں، جس سے مجموعی طور پر تجربہ بہتر رہا۔
ان شاء اللہ امید ہے کہ حج 2026 میں ان انتظامات کو مزید بہتر کیا جائے گا، تاکہ حجاج کرام کو زیادہ سہولت اور آسانی میسر آ سکے۔
آپ اس ویڈیو میں گزشتہ سال کے انتظامات دیکھ سکتے ہیں تاکہ آپ کو پہلے سے اندازہ ہو جائے کہ منیٰ میں کیا سہولیات دی جا رہی ہیں۔
جب آپ حج 2026 کے لیے روانہ ہوں گے تو وہاں کے تازہ ترین انتظامات بھی آپ کے ساتھ بروقت شیئر کیے جائیں گے۔
اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔
جزاکم اللہ خیرا