Achar Gosht Chicken | لوگوں کی باتوں کو دل پر لینا چھوڑ دیں ❤️ | Easy Recipe #recipe #easyrecipe
Areej hamza
0:00 / 0:00
Achar Gosht Chicken | لوگوں کی باتوں کو دل پر لینا چھوڑ دیں ❤️ | Easy Recipe #recipe #easyrecipe
71 просмотр · 1 мес. назад
Areej hamza
507 подписчиков
71 просмотр · 1 мес. назад
آج بنا رہی ہوں بہت ہی مزیدار اور آسان Achar Gosht Chicken 😍
ایک ایسی recipe جو کم ingredients میں بھی بہت مزے کی بنتی ہے۔
ساتھ ہی آج کی ویڈیو میں ایک چھوٹی سی بات اُن لوگوں کے لیے جو ہر وقت یہ سوچتے رہتے ہیں کہ لوگ کیا کہیں گے؟
زندگی میں ہر بات کی وضاحت دینا ضروری نہیں ہوتا۔
لوگ اپنی سوچ کے مطابق باتیں کرتے رہیں گے، لیکن ہمیں ہر بات کو دل پر لینے یا ہر کسی کو جواب دینے کی ضرورت نہیں۔
کبھی کبھی سکون اسی میں ہے کہ اپنی زندگی اپنی مرضی اور اپنے مقصد کے مطابق جئیں۔ ❤️
Recipe پسند آئے تو ویڈیو کو Like کریں، Channel کو Subscribe کریں اور Comment میں ضرور بتائیں کہ آپ Achar Gosht Chicken کیسے بناتے ہیں۔ 🌸
#AcharGosht #ChickenRecipe #PakistaniFood #CookingVlog #LifeAdvice