Перейти к содержимому

دلیری اور اِیمان | ورلڈ مِشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ

World Mission Society Church of God / Global

0:00 / 0:00

دلیری اور اِیمان | ورلڈ مِشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ

875 просмотров · 9 дн. назад
World Mission Society Church of God / Global
144 тыс. подписчиков
875 просмотров · 9 дн. назад
اِس زمانہ میں خُدا بنی نوع اِنسان سے کِس قسم کا اِیمان چاہتے ہیں؟ ہمیں مُطلِق اِیمان اور دلیری کی ضرُورت ہے جیسے جدعون اور یشوع کی فوج نے حیرت انگیز طور پر جنگ جیتی تھی اور جیسا کہ موسیٰ ، ابرہام اور نوح نے خُدا کے مطلوبہ اِیمان کے مطابق زؐندگی گزاری تھی خُدا کی کلیسیا مسیح آن سا نگ ہونگ اور خُدا ماں پر اِیمان رکھتی ہے خُدا کی کلیسیا کے اَراکین پُراعتماد اِیمان کےساتھ دُنیا کو بچانے اور رُوح القُدس کے زمانہ میں خُدا کے بخشے خاص کام کو انجام دینے کے لئے دُنیا میں جاتے ہیں۔ اور بغیر اِیمان کے خُدا کو پسند آ نا نا ممکن ہے کیو نکہ جو کو ئی اُس کے پاس آتا ہے اُسے اِیمان لا نا چاہیے کہ وہ مو جو د ہے اور اپنے طالبوں کو بدلہ دیتا ہے ۔ عبرانیوں 6:11 یہ ویڈیو ورلڈ مِشن سوسا ئٹی چرچ آف گاڈ کی طرف سے کا پی رائٹ کی گئی ہے۔بغیر اِجازت کےنقل اور بانٹنا ممنوع ہے۔ 〖World Mission Society Church of God〗 https://watv.org 〖WATV Media Cast〗 https://watvmedia.org/ur 〖Church of God Introduction〗 https://introwmscog.com