Перейти к содержимому

علم الصرف لیکچر نمبر 23 | ماضی مطلق مثبت معروف کے صیغہ واحد تثنیہ جمع مذکر حاضر بنانے کا طریقہ

zubair jamati officiel

0:00 / 0:00

علم الصرف لیکچر نمبر 23 | ماضی مطلق مثبت معروف کے صیغہ واحد تثنیہ جمع مذکر حاضر بنانے کا طریقہ

7 просмотров · 2 нед. назад
zubair jamati officiel
115 подписчиков
7 просмотров · 2 нед. назад
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 📚 علم الصرف — لیکچر نمبر 23 موضوع: ماضی مطلق مثبت معروف کے صیغہ واحد، تثنیہ، جمع مذکر حاضر بنانے کا طریقہ اس سبق میں علم الصرف کے اہم موضوع ماضی مطلق مثبت معروف کے صیغہ واحد، تثنیہ اور جمع مذکر حاضر بنانے کا طریقہ آسان انداز میں بیان کیا جائے گا، تاکہ طلبہ عربی افعال کی گردان کو بہتر طور پر سمجھ سکیں۔ 🎙️ معلم: صاحبزادہ پیر محمد زبیر جماعتی نقشبندی مجددی شیرازی سجادہ نشین دربارِ عالیہ حضور دیوانہ امیرِ ملت رحمۃ اللہ علیہ 📌 ویڈیو کو مکمل دیکھیں۔ 👍 ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں۔ 🔔 مزید دروسِ علم الصرف کے لیے چینل سبسکرائب کریں اور گھنٹی کا بٹن دبائیں۔ #علم_الصرف #عربی_گرامر #ماضی_مطلق #درس_صرف #لیکچر_23