Перейти к содержимому

علم الصرف لیکچر نمبر 24 | جمع مؤنث حاضر، واحد و جمع متکلم کے صیغے بنانے کا طریقہ

zubair jamati officiel

0:00 / 0:00

علم الصرف لیکچر نمبر 24 | جمع مؤنث حاضر، واحد و جمع متکلم کے صیغے بنانے کا طریقہ

32 просмотра · 2 нед. назад
zubair jamati officiel
115 подписчиков
32 просмотра · 2 нед. назад
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 📚 علم الصرف — لیکچر نمبر 24 اس درس میں علم الصرف کے اہم موضوع جمع مؤنث حاضر اور واحد و جمع متکلم کے صیغے بنانے کا طریقہ بیان کیا جائے گا۔ اس لیکچر میں طلبہ کو صیغوں کی پہچان اور ان کی گردان بنانے کا طریقہ سیکھنے میں مدد ملے گی، ان شاء اللہ۔ 👨‍🏫 معلم: صاحبزادہ پیر محمد زبیر جماعتی نقشبندی مجددی شیرازی سجادہ نشین دربارِ عالیہ حضور دیوانہ امیرِ ملت رحمۃ اللہ علیہ تمام طلبہ سے گزارش ہے کہ لیکچر مکمل دیکھیں، سبق کو دہرائیں اور علم الصرف کی مزید تعلیم کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں۔ جزاکم اللہ خیراً #علم_الصرف #IlmUsSarf #عربی_گرامر #درس_نظامی #اسلامی_تعلیم