🔥 بڑے بھائی کے ہاتھوں کا مزیدار چکن پلاؤ 😋 ایسی زبردست ریسپی پہلے نہیں دیکھی ہوگی! | Saeed Foodie
Saeed Foodie
0:00 / 0:00
🔥 بڑے بھائی کے ہاتھوں کا مزیدار چکن پلاؤ 😋 ایسی زبردست ریسپی پہلے نہیں دیکھی ہوگی! | Saeed Foodie
151 просмотр · 2 нед. назад
Saeed Foodie
256 подписчиков
151 просмотр · 2 нед. назад
🔥 السلام علیکم دوستو! ویلکم بیک ٹو Saeed Foodie ❤️
آج کے ولاگ میں آپ کے لیے لے کر آیا ہوں ایک زبردست اور مزے دار ریسپی! 😍 آج میرے بڑے بھائی اپنے ہاتھوں سے آپ کو سگری ریسپی بنا کر دکھائیں گے۔ 👨🍳🔥
میرے بھائی کی اپنے ہاتھوں سے بنائی ہوئی یہ خاص ریسپی دیکھ کر آپ کے منہ میں بھی پانی آ جائے گا! 🤤 اگر آپ نے آج کا ولاگ مس کر دیا تو یقیناً ایک کمال کی چیز دیکھنے سے محروم رہ جائیں گے۔
ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں، لائک 👍 کریں، کمنٹ میں اپنی رائے بتائیں اور Saeed Foodie چینل کو سبسکرائب 🔔 کرنا نہ بھولیں۔
آپ سب کی محبت اور سپورٹ ہی ہماری اصل طاقت ہے۔ ❤️
اللہ پاک آپ سب کو خوش و آباد رکھے، آمین! 🤲
#SaeedFoodie #SikriRecipe #CookingVlog #DesiFood #PakistaniFood #FoodLovers #Cooking #UrduVlog #ViralVlog #BrotherLove