2 کلو دودھ سے شاہی کھیر بنانے کا ایسا لاجواب طریقہ 😍 | کتنی پلیٹیں نکلیں گی؟
Saeed Foodie
0:00 / 0:00
2 کلو دودھ سے شاہی کھیر بنانے کا ایسا لاجواب طریقہ 😍 | کتنی پلیٹیں نکلیں گی؟
59 просмотров · 5 дн. назад
Saeed Foodie
252 подписчика
59 просмотров · 5 дн. назад
آج آپ کے بھائی سعید فوڈی بنا رہے ہیں انتہائی مزیدار اور شاہی ذائقے والی شاہی کھیر! 😍❤️
ایسی لاجواب اور کریمی کھیر کہ جو بھی کھائے گا انگلیاں چاٹتا رہ جائے گا۔ آج کی ویڈیو میں آپ کو مکمل طریقہ بتایا جائے گا کہ صرف 2 کلو دودھ سے شاہی کھیر کیسے تیار کرنی ہے، اس میں کون کون سی چیزیں شامل کرنی ہیں، کتنی مقدار میں مصالحہ اور میوہ جات ڈالنے ہیں اور آخر میں اس سے کتنی پلیٹیں تیار ہوں گی۔
ان شاء اللہ یہ ریسپی ایک مرتبہ بنا لیں گے تو سب آپ سے پوچھیں گے کہ اتنی مزے دار شاہی کھیر بنانا کہاں سے سیکھی؟ 😍
ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں، لائک کریں، کمنٹ میں اپنی رائے دیں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا نہ بھولیں۔
مزیدار دیسی ریسپیوں اور پکوان کے وی لاگز کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل Saeed Foodie کو سبسکرائب کریں۔
آپ کا اپنا بھائی ❤️
سعید فوڈی